پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں گمشدگی اوربازیابی ،بالاخر روس کاموقف بھی سامنے آگیا
ماسکو(آئی این پی)روسی وزارت خارجہ نے افغان صوبہ لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے روسی پائلٹ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ ہفتہ کو روسی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے چار اگست کو صوبہ لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے یرغمال بنائے گئے روسی پائلٹ… Continue 23reading پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں گمشدگی اوربازیابی ،بالاخر روس کاموقف بھی سامنے آگیا