آزاد کشمیر میں 2017تک ترنگا لہرائے گا،بھارتی وزیرکی ہرزہ سرائی،حدسے آگے نکل گیا
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم کے دفتر کے وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر تسلط کشمیر میں 2017تک ترنگا لہرائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جتیندر سنگھ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی آزاد کشمیر کو پاکستان کے قبضے سے آزاد کرانے کیلئے خود… Continue 23reading آزاد کشمیر میں 2017تک ترنگا لہرائے گا،بھارتی وزیرکی ہرزہ سرائی،حدسے آگے نکل گیا