مشکوک سرگرمیاں بھاری پڑ گئیں،ہزاروں افغان شہری ملک بدرکرنے کی تیاریاں
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)مشکوک سرگرمیاں بھاری پڑ گئیں،ہزاروں افغان شہری ملک بدرکرنے کی تیاریاں،جرمنی نے 12ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری شروع کردی ۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن حکومت افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو ملک بدر کرنا چاہتی ہے۔ ایک اخباری رپورٹ کے مطابق برلن حکومت کی اس فہرست میں… Continue 23reading مشکوک سرگرمیاں بھاری پڑ گئیں،ہزاروں افغان شہری ملک بدرکرنے کی تیاریاں











































