امریکی جوہری ہتھیار خطرے میں،انکشاف نے ہلچل مچادی
واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے خدشات ظاہر کیے ہیں کہ ترکی میں موجود امریکی جوہری ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ترکی کے جنوب میں امریکا کے زیراستعمال انچرلک فوجی اڈے میں قریب پچاس جوہری ہتھیار موجود ہیں،کیا ترکی میں کسی بدامنی کی صورت میں امریکا اپنے جوہری ہتھیاروں… Continue 23reading امریکی جوہری ہتھیار خطرے میں،انکشاف نے ہلچل مچادی