پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب پر راکٹ حملہ، ہلاکتیں ہو گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2016

سعودی عرب پر راکٹ حملہ، ہلاکتیں ہو گئیں

ریاض(آئی این پی)یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے نجران شہر میں 7شہری جاں بحق ہوگئے ۔سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق راکٹ حملہ یمن سرحد کے قریب واقع جنوبی شہر نجران کے صنعتی علاقے میں کیا۔اس حملے میں 4 سعودی شہری اور3 غیرملکی جاں… Continue 23reading سعودی عرب پر راکٹ حملہ، ہلاکتیں ہو گئیں

اہم ملک کی آبدوز یرغمال ، حکومت نے تصدیق کر دی

datetime 17  اگست‬‮  2016

اہم ملک کی آبدوز یرغمال ، حکومت نے تصدیق کر دی

کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائشیا کی ایک آبدوز کو یرغمال بنا لیا گیا ،یرغمال بنائے جانے والی آبدوز میں 9لاکھ لیٹر پٹرول موجود ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آبدوز کو کس ملک کی جانب سے یر غمال بنایا گیا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائشیا کی آبدوز کو یرغمال بنا لیا گیا… Continue 23reading اہم ملک کی آبدوز یرغمال ، حکومت نے تصدیق کر دی

بھارت میں وی آئی پی کلچر کا ایک اور شرمناک واقعہ میں وی آئی پی ہوں ۔۔۔۔

datetime 17  اگست‬‮  2016

بھارت میں وی آئی پی کلچر کا ایک اور شرمناک واقعہ میں وی آئی پی ہوں ۔۔۔۔

اڑیسہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں وی آئی پی کلچر کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، ریاست اڑیسہ میں ایک تقریب کے دوران بھارتی وزیرنے گارڈ سے اپنے جوتے کے فیتے بندھوائے۔اڑیسہ میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرترنگا لہرانے کی تقریب میں کابینہ کے وزیر جوگیندر بہیرا نے اپنے سیکورٹی گارڈ نے جوتے کے… Continue 23reading بھارت میں وی آئی پی کلچر کا ایک اور شرمناک واقعہ میں وی آئی پی ہوں ۔۔۔۔

قندیل بلوچ کا قتل،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی بول پڑے،اپنے عزائم ظاہرکردیئے

datetime 17  اگست‬‮  2016

قندیل بلوچ کا قتل،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی بول پڑے،اپنے عزائم ظاہرکردیئے

اوہائیو( آئی این پی )امریکہ کے ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے غیرت کے نام پر قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال ایک ہزار سے زائد پاکستانی خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے ، حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو اس کے… Continue 23reading قندیل بلوچ کا قتل،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی بول پڑے،اپنے عزائم ظاہرکردیئے

یورپی یونین سے علیحدگی،برطانیہ نے نیا ’’پارٹنر‘‘ڈھونڈ لیا،اہم پیش رفت

datetime 16  اگست‬‮  2016

یورپی یونین سے علیحدگی،برطانیہ نے نیا ’’پارٹنر‘‘ڈھونڈ لیا،اہم پیش رفت

بیجنگ(آئی این پی )برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔برطانوی وزیر اول برائے ایشیا الوک شرما نے منگل کو چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی،برطانیہ نے نیا ’’پارٹنر‘‘ڈھونڈ لیا،اہم پیش رفت

اہم مقصد کیلئے روس اورامریکہ ایک ہوگئے ،مشترکہ فوجی آپریشن کااعلان

datetime 16  اگست‬‮  2016

اہم مقصد کیلئے روس اورامریکہ ایک ہوگئے ،مشترکہ فوجی آپریشن کااعلان

ماسکو (این این آئی) شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں روس اور امریکا کے مشترکہ فوجی آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیر دفاع سیرگی شویگو نے ایک بیان میں کہاکہ حلب میں قیام امن کے لیے جلد ہی امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی آپریشن کیا… Continue 23reading اہم مقصد کیلئے روس اورامریکہ ایک ہوگئے ،مشترکہ فوجی آپریشن کااعلان

تیاری کرلیں!ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،دوٹوک اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2016

تیاری کرلیں!ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،دوٹوک اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منتخب ہونے پر وہ تارکین وطن کی جانچ پڑتال کے عمل کو انتہائی سخت کر دیں گے،صدرمنتخب ہوکر کسی بھی ایسے ملک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیارہوں گا جو داعش کا خاتمہ کرنے میں امریکہ کی مدد… Continue 23reading تیاری کرلیں!ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،دوٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر میں تشدد،بالاخر امریکہ بھی بول پڑا

datetime 16  اگست‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر میں تشدد،بالاخر امریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن(این این آئی)مریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق بیان پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ امریکا مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے تاہم اس معاملے کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں تشدد،بالاخر امریکہ بھی بول پڑا

وعدہ پورانہ کیاتویورپ سے ڈیل ختم کردیں گے ،ترکی کا انتباہ

datetime 16  اگست‬‮  2016

وعدہ پورانہ کیاتویورپ سے ڈیل ختم کردیں گے ،ترکی کا انتباہ

انقرہ (این این آئی)ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین اپنے وعدے کے مطابق رواں برس اکتوبر تک ترک شہریوں کو شینگن زون میں بغیر ویزے کے سفر کی سہولت نہیں دیتی تو انقرہ حکومت مہاجرین سے متعلق ڈیل سے پیچھے ہٹ سکتی ہے۔ یورپی یونین کو اکتوبر تک ترک شہریوں… Continue 23reading وعدہ پورانہ کیاتویورپ سے ڈیل ختم کردیں گے ،ترکی کا انتباہ