داعش سے تعلق ۔۔ اسلام کے معروف مبلغ مجرم قرار
لندن(این این آئی)ایک برطانوی عدالت نے سخت گیر برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے لیے حمایت حاصل کرنے کی دعوت دینے کا مجرم قرار دیا ہے۔ انجم چوہدری اور ان کے ساتھی کو دس سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔انجم چوہدری اور ان کے ساتھی محمد میزان الرحمان… Continue 23reading داعش سے تعلق ۔۔ اسلام کے معروف مبلغ مجرم قرار