اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایک ماہ میں حکومت وزیرخارجہ لے آئے گی ؟سینئرسیاستدا ن کاانکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ لگتا ہے وزیراعظم نوازشریف کے سب سے بڑے خیرخواہ عمران خان ہیں ، وہ نوازشریف کو دن بدن مضبوط کر رہے ہیں ،خفیہ اجلاسوں کی باتیں باہرآنا افسوسناک ہے ۔سکھر میں خورشید شاہ میڈیا کے سامنے آئے تو عمران خان کی سیاسی حکمت عملی پر سوال اٹھا دئیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یوں لگتا ہے وزیراعظم کے سب سے بڑے خیرخواہ عمران خان ہیں ۔ خورشید شاہ نے امید ظاہر کی اورانکشاف کیاکہ جتنا حکومت پر دباؤ ہے وہ ایک ماہ میں وزیرخارجہ لے آئے گی ۔خورشید شاہ نے سیاسی و عسکری اجلاس کی خبر باہر آنے پر افسوس کا اظہار کیا اور اسے حکومت کی ناکامی قرار دیا۔
پاک فوج کے ساتھ 16ممالک کی مشترکہ فوج مشقیں 18اکتوبر سے لاہور سے شروع ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق فوجی مشقوں میں شرکت کرنے کیلئے سری لنکن فوج کا 25رکنی دستہ لاہور پہنچ گیاہے جبکہ دیگر 16ممالک کے دستے بھی پہنچ جائیں گے۔مشترکہ مشقوں کا آغاز 18اکتوبر سے ہوگا۔جو کہ 6روز تک جاری رہینگی ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں کا مقصد اہلکاروں کی جسمانی اور فوجی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے جس میں 16ممالک کے دستے شریک ہونگے۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاک فوج کی ان مشقوں سے پاک فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مزیداضافہ ہوگاجوکہ موجودہ صورتحال میں بھارت کےلئے نقصان دہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…