پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ملک کے بادشاہ کی موت پرایک سال تک سوگ کااعلان ، ایک ماہ تک شادی کرنے پرپابندی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈکے بادشاہ بھومیبول اڈیوجیل 88سال کی عمرمیں جمعرات کے روزبنکاک میں انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں ایک سال تک سوگ منایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈکے بادشاہ انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں ایک سال تک سوگ منایاجائے گا۔جبکہ تھائی لینڈمیں ایک ماہ تک کوئی خوشی کی تقریب اورنہ ہی شادی کی تقریب ہوگی ۔سرکاری اوراہم اداروں کی عمارات پرتیس دن تک قومی پرچم سرنگوں رہے گاجبکہ تھائی لینڈکے شہزادے مایاوجیرن کورن ویرن کونیابادشاہ کاتاج پہنایاجائے گا۔جبکہ خلاف ورزی کرنے پرسزااورجرمانہ بھی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…