افغانستان،افغان فورسز اور اتحادی افواج کو بڑی شکست،شرمناک مثال قائم ہوگئی
کابل(این این آئی)افغانستان،افغان فورسز اور اتحادی افواج کو بڑی شکست،شرمناک مثال قائم ہوگئی،پانچ دن بعد بھی قندوز سے طالبان کا قبضہ ختم نہ ہو سکا،جھڑپوں میں 32ہلاک،درجنوں زخمی،پانچ روزسے شہرکی گلیوں میں وقفے وقفے سے لڑائی جاری ،قندوز کے بڑے حصے پر ا بھی تک طالبان کا قبضہ برقراررہے،افغان فورسز تباہ کن ہتھیاروں اور فضائیہ… Continue 23reading افغانستان،افغان فورسز اور اتحادی افواج کو بڑی شکست،شرمناک مثال قائم ہوگئی







































