جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

زیادتی کی شکایت کرنے پر برطانوی خاتون دبئی میں گرفتار، پاسپورٹ ضبط

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی موجود برطانوی شہریوں کی قانونی مدد کرنے والے برطانوی گروہ کے مطابق ایک برطانوی خاتون کو اس وقت غیر ازدواجی تعلقات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا جب انھوں نے یہ بتایا کہ انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔برطانیہ میں موجود گروپ ڈیٹینڈ اِن دبئی کے مطابق خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے

تاہم ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔برطانوی دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ اس کیس میں برطانوی خاتون کی مدد کر رہے ہیں اور ان کے خاندان سے رابطے میں رہیں گے۔خاتون جن کی عمر 20 سال سے اوپر ہے کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ دبئی میں قیام کے دوران ان پر برمنگھم سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے حملہ کیا۔ڈیٹینڈ اِن دبئی کے مطابق مبینہ حملہ آوروں کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہواتاہم اخباری اطلاعات ہیں کہ دونوں مبینہ حملہ آوروں کے پاسپورٹ ضبط کر لیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…