حالات مزید کشیدہ ،بھارت نے پاکستان کوایک اوردھمکی دیدی
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو دیے گئے پسندیدہ ملک کے درجے پر نظرثانی کرے گاکیونکہ د ہشت گردی کو اجناس کی طرح برآمد نہیںکیا جا سکتا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں نوازشریف کا برہان وانی سے متعلق بیان یہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارت کے خلاف دہشت گردی… Continue 23reading حالات مزید کشیدہ ،بھارت نے پاکستان کوایک اوردھمکی دیدی



































