تاریخ رقم ہو گئی ۔۔۔ ! امریکہ کے پہلےسیاہ فام صدر اوبامانے زبردست اقدام اٹھا لیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر نے باضابطہ طور پر افریقن امریکن تاریخ سے متعلق ملک کے پہلے میوزیم کا افتتاح کر دیا ہے۔براک اوباما نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اس میوزیم کو ’آزادی کے لیے کیا گیا مشترکہ سفر‘ قرار دیا ہے۔54 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا یہ میوزیم… Continue 23reading تاریخ رقم ہو گئی ۔۔۔ ! امریکہ کے پہلےسیاہ فام صدر اوبامانے زبردست اقدام اٹھا لیا