ہم اس کام کیلئے تیار ہیں, مودی نے آخر کار ہار مان ہی لی, کشمیر بارے نا قا بل یقین بیان دیدیا
نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات کیلئے ہوگئےہیں اور کہا ہےکہ تنازع کا دیرپا حل نکالا جائے ، تمام سیاسی جماعتوں کے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ، مسئلہ کشمیر کا حل بھارتی آئین کے اندر ہی مضمر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading ہم اس کام کیلئے تیار ہیں, مودی نے آخر کار ہار مان ہی لی, کشمیر بارے نا قا بل یقین بیان دیدیا