فرانس میں مساجد کی بندش ،بڑا اعلان ہوگیا
پیرس(این این آئی)فرانس کے شمال میں واقع الہدیٰ ایسوسی ایشن اور اس سے ملحق مسجد کو بند کرنے پر مسلمانوں نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں ملک میں مذہبی آزادی کا حق حاصل ہونا چاہیے،الہدیٰ ان 20 مساجد میں سے ایک ہے جنھیں قومی سلامتی کے نام پر بند کر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading فرانس میں مساجد کی بندش ،بڑا اعلان ہوگیا