بھارت کی افغانستان کو بھاری اسلحے کی فراہمی کس کیخلاف استعمال کیا جائے گا؟ کئی سوالات کھڑے ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت افغانستان کو مزید اسلحہ فراہم کرے گا جبکہ بھارت میں تعینات افغان سفیرشیدا محمد ابدالی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے فراہم کیے گئے چار ہیلی کاپٹروں کے لیے شکر گزار ہیں، طالبان ، داعش سمیت شدت پسندوں سے نمٹنے کے لئے افغان فورسز کو مزید جدید ہتھیاروں کی ضرورت… Continue 23reading بھارت کی افغانستان کو بھاری اسلحے کی فراہمی کس کیخلاف استعمال کیا جائے گا؟ کئی سوالات کھڑے ہو گئے