’’امریکہ نے جو کرنا ہے کر لے‘‘ اہم ملک نے خطرناک میزائل تجربہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اقوام متحدہ کی وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا جبکہ امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے آبدوز کے ذریعے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔شمالی کوریا کی خبر ایجنسی نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے کہا… Continue 23reading ’’امریکہ نے جو کرنا ہے کر لے‘‘ اہم ملک نے خطرناک میزائل تجربہ کر لیا