ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی فورسز نے پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں ایرانی حکام کا سمندری حدودکی خلاف ورزی کا دعویٰ،پاکستان نے رہائی کے لیے بات چیت شروع کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پانچ پاکستانی کشتیاں تحویل میں لے لیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوادر ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ گوادر سے ملحقہ جیوانی کی سمندری حد و د میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود سے پانچ کشتیاں قبضے میں لے لیں جب میں 24مچھیرے سوار تھے ایرانی حکام کا دعوی ہے کہ مذکورہ افراد نے سمند ری حدود کی خلاف ورزی کی ہے ضلعی انتظامیہ گوادر نے واقعہ کی اطلا ع ملنے کے بعد گرفتار افراد کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کر دی ۔مزید کارروائی متعلقہ انتطامیہ کر رہی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…