گوادرمیں ایرانی فورسز کی افسوسناک کارروائی،پاکستان ششدر،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
تہران(این این آئی) ایرانی فورسز نے ضلع گوادر کے علاقے جیوانی کے نزدیک کھلے سمندر میں موجود 12 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرفتار کیے گئے ماہی گیروں کا تعلق جیوانی سے تھا، جو صبح سویرے تین کشتیوں میں سمندر روانہ ہوئے تھے۔ادھرپاکستانی محکمہ فشریز کے حکام کے مطابق تمام… Continue 23reading گوادرمیں ایرانی فورسز کی افسوسناک کارروائی،پاکستان ششدر،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا