پاکستان اپنے ملک میں دہشتگردی کرنے والے گروپوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے۔۔۔۔ امریکہ کے اعلان سے ہمسایہ ممالک میں کھلبلی
اسلام آباد(نیوز ایجنسی) امریکا نے کہا ہے کہ کشیدگی کم کر کے پاکستان اور بھارت براہ راست مذاکرات کریں۔پاکستان کی توجہ انسداددہشت گردی صلاحیتیں بڑھانے پرموکوزہے تاہم پاکستان تمام گروپوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے۔ پاکستا ن ان گروپوں کے خلاف بھی کارروائی کرے جو اس کے ہمسایہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان اپنے ملک میں دہشتگردی کرنے والے گروپوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے۔۔۔۔ امریکہ کے اعلان سے ہمسایہ ممالک میں کھلبلی