جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین شدید زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر آگئے ۔امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق چین میں واقع کوہ ہمالیہ کے علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4ریکارڈ کی گئی ۔زلزے کا مرکز کوہ ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ اور اس کی گہرائی 32کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ کرہ ارض پر زلزلوں کے لیے سب سے خطرناک خطہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس خطے میں انڈین اور یوریشین کانٹی نینٹل پلیٹس آپس میں ٹکراتی رہتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…