بڑا اسلامی ملک معاشی خسارے کی زد میں۔۔۔۔لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل بھی داؤ پر
اسلام آباد(نیوز ایجنسی )تیل اور معدنی ذخائر کی دولت کے ساتھ ساتھ دیگر ذرائع آمدنی سے مالا مال سعودی عرب بھی مالی خسارے کا شکار ہو گیا ہے ۔ سعودی عرب کے رواں سال جاری مالی خسارے کے پیش نظر سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز نے اپنی کابینہ کے وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک معاشی خسارے کی زد میں۔۔۔۔لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل بھی داؤ پر