مسلمان دیکھتے رہ گئے ۔۔۔یورپی ایئرلائن نے اسرائیل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) بلجیم کی نجی ائیرلائن ’برسلز فضائی سروس‘ نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونیوالی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔’برسلز ائیرلائن‘ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے اپنے تمام طیاروں میں سفر کرنے والے مسافروں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں… Continue 23reading مسلمان دیکھتے رہ گئے ۔۔۔یورپی ایئرلائن نے اسرائیل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا