یورپی ملک میں تارکین وطن کے ساتھ لرزہ خیز سلوک،ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی چیخ اُٹھا
لندن(آئی این پی)انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہنگری میں پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ ہنگری کا سیاسی پناہ کا پورا نظام مہاجرین کو پناہ کی کوشش… Continue 23reading یورپی ملک میں تارکین وطن کے ساتھ لرزہ خیز سلوک،ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی چیخ اُٹھا