پاک بھارت جنگی تنائو،چینی فوج نے بڑاکام کردکھایا،انڈین فوج شدیدتنائوکاشکار
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد جب کہ ایک طرف بھارت نے لائن آف کنڑول پراپنی فوجیں لگارکھی ہیں توان حالات میں انڈیاکے لئے چینی بارڈربھی ایک چیلنج بن گیاہے ۔بھارتی اخبارانڈین ٹائمزنے پریس ٹرسٹ آف انڈیاکے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ چینی فوج رواں ماہ ہی بھارتی ریاست اورنچل پردیش کی سرحدکے اندر45کلومیٹرتک… Continue 23reading پاک بھارت جنگی تنائو،چینی فوج نے بڑاکام کردکھایا،انڈین فوج شدیدتنائوکاشکار