پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2016

رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

کویت سٹی (این این آئی)بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے تاکہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے پر عمل درامد کیا جا سکے۔ اس سے قبل کویتی پارلیمنٹ نے دشتی کی مامونیت ساقط کر دی تھی تاکہ کویتی اور سعودی عدلیہ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

datetime 21  اگست‬‮  2016

پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

واشنگٹن(این این آئی)سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ اسنوڈن کی جاری کردہ نئی دستاویزات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے نظام کو ہیک کرکے پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت کی جاسوسی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سی آئی اے کے منحرف رکن… Continue 23reading پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

datetime 21  اگست‬‮  2016

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے اور ایک سال کے دوران سی پیک روٹ پر تقریباً 1.25 ملین کنٹینرز کی آمدورفت سے سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ مالیاتی تجزیہ کار مبشر… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 21  اگست‬‮  2016

چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے، کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ٗذرائع وزارت پانی وبجلی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں… Continue 23reading چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی

ترکی میں شادی کی تقریب پر حملہ،50جاں بحق 116 زخمی،حملے میں کون ملوث ہے؟ ترک صدر نام سامنے لے آئے

datetime 21  اگست‬‮  2016

ترکی میں شادی کی تقریب پر حملہ،50جاں بحق 116 زخمی،حملے میں کون ملوث ہے؟ ترک صدر نام سامنے لے آئے

اسلام آباد /انقرہ (این این آئی)ترکی کے جنوب میں واقع غازی عنتاب شہر میں ایک شادی کی تقریب کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 116 زخمی ہوگئے ۔غازی عنتاب شام کی سرحد سے 64 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے،دوسری جانب ایک بیان میں پاکستان نے ترکی میں ہونے والے… Continue 23reading ترکی میں شادی کی تقریب پر حملہ،50جاں بحق 116 زخمی،حملے میں کون ملوث ہے؟ ترک صدر نام سامنے لے آئے

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح،سعودی مفتی اعظم نے اہم پیغام دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2016

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح،سعودی مفتی اعظم نے اہم پیغام دیدیا

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے شادی شدہ جوڑوں پرزور دیا ہے کہ وہ طلاق کے معاملہ میں جلد بازی نہ کریں بلکہ یہ انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔عرب نیوز کے مطابق ایک ٹی انٹرویو میں شیخ عبدالعزیز نے کہا کہ طلاق کا فیصلہ صرف… Continue 23reading طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح،سعودی مفتی اعظم نے اہم پیغام دیدیا

افغانستان کامعاملہ،مکہ اور مدینہ میں بڑے اقدام کا اعلان،اہم ممالک کو آگاہ کردیاگیا

datetime 21  اگست‬‮  2016

افغانستان کامعاملہ،مکہ اور مدینہ میں بڑے اقدام کا اعلان،اہم ممالک کو آگاہ کردیاگیا

کابل (این این آئی)افغانستان میں امن کے قیام کے سلسلے میں مکہ اور مدینہ میں تین روزہ بین الاقوامی علماء کانفرنس 8سے 10اکتوبر تک ہوگی ۔وزارت خارجہ کے مطابق کانفرنس کا اہتمام اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کریگی۔ اس بات کا فیصلہ اتوار کو کابل میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر… Continue 23reading افغانستان کامعاملہ،مکہ اور مدینہ میں بڑے اقدام کا اعلان،اہم ممالک کو آگاہ کردیاگیا

ہاسٹل میں رہنے کو کمرہ نہ ملا ،بھارت میں خاتون کھلاڑی کا لرزہ خیز اقدام

datetime 21  اگست‬‮  2016

ہاسٹل میں رہنے کو کمرہ نہ ملا ،بھارت میں خاتون کھلاڑی کا لرزہ خیز اقدام

پٹیالہ(این این آئی)ہاسٹل میں رہنے کو کمرہ نہ ملا ،بھارت میں خاتون کھلاڑی کا لرزہ خیز اقدام، خوف و ہراس پھیل گیا،نام نہاد سیکیولر ملک بھارت میں قومی سطح کے کھلاڑی بھی غربت اور سہولیات کے فقدان کے باعث خود کشی کرنے پر مجبور ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست پنجاب میں قومی سطح کی… Continue 23reading ہاسٹل میں رہنے کو کمرہ نہ ملا ،بھارت میں خاتون کھلاڑی کا لرزہ خیز اقدام

روس کو فوجی اڈہ دینے پرایران میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 21  اگست‬‮  2016

روس کو فوجی اڈہ دینے پرایران میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

تہران(این این آئی)ایران میں شمال مغربی صوبے ہمدان کا ایک فوجی اڈہ روس کو دینے کے حوالے سے اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے۔ بعض ارکان پارلیمنٹ کے نزدیک یہ فیصلہ ایرانی آئین کے شقوں بالخصوص شق 146 کی خلاف ورزی ہے۔دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان نے کہاہے کہ شام میں ٹھکانوں پر… Continue 23reading روس کو فوجی اڈہ دینے پرایران میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا