جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں پر روس نے کیا جواب دیا؟بھارتی سیکرٹری خارجہ کے جواب نے نیاعالمی منظر نامہ واضح کردیا،پاک روس فوجی مشقوں پر واویلا کرنے والے بھارت میں جب روسی صدر ولادی میر پیوٹن پہنچے تو بھارتیوں کی زبان لڑ کھڑا گئی ۔نریندر مودی اور ولادی میر پیوٹن کی ملاقات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ جے شنکر پا ک روس فوجی مشقوں کے سوال پر جواب ہی نہ دے سکے ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے بتا یا کہ نریندر مودی نے اڑی واقعے پر روس کی مذمت کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر صحافی نے پاک روس فوجی مشقوں پر بھارتی تحفظات کا معاملہ اٹھانے کے حوالے سے سوال کیا تو جے شنکرنے کنی کتراتے ہوئے اس سوال کا رخ موڑ دیا اور کہا کہ روس سے علاقائی تعاون اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بات ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…