ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رجب طیب ایردوآن نے ترکی کاسب کچھ اپنے کنٹرول میں لینے کا منصوبہ بنالیا،اہم ترین اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیر انصاف باقر بوزداگ نے بتایا ہے کہ ترکی میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے عوامی ریفرنڈم کا انعقاد پارلیمنٹ کے موسم بہار کے اجلاس سے قبل ممکن ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرانصاف بوزداگ نے کہاکہ حکومتی نظام میں تبدیلی سے پارلیمنٹ کی موجودہ حیثیت برقرار رہے گی لیکن صدر اور وزارت عظمیٰ کے عہدے یکجا کر دیے جائیں گے۔ ترک حکومت بھی عندیہ دے چکی ہے کہ وہ حکومتی نظام میں تبدیلی کے لیے دستور میں تبدیلیاں لانے کی کوششوں کا دوبارہ آغاز کر سکتی ہے۔ ترک صد رجب طیب ایردوآن کچھ عرصے سے اس کوشش میں ہیں کہ اْن کے ملک میں صدارتی نظام رائج کیا جائے۔ اپوزیشن کے مطابق ایردوآن اِس نظام سے اپنے اختیارات میں بے پناہ اضافے کے متمنی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…