’’چین آپ کا شکریہ ‘‘ غزہ کے مسلمانوں کیلئے چین کے وہ اقدامات جو 50اسلامی ممالک مل کر نہ کر سکے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس کے ذریعے ابتدائی طور پر 45 گھروں کو بجلی کی سہولت فراہم کی جائیگی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چین کے فلسطینی اتھارٹی کے ہاں تعینات سفیر چن… Continue 23reading ’’چین آپ کا شکریہ ‘‘ غزہ کے مسلمانوں کیلئے چین کے وہ اقدامات جو 50اسلامی ممالک مل کر نہ کر سکے







































