کیا یہ بھارت کی نئی چال ہے ؟ ہندوستان نے پاکستان بارے عجیب و غریب بات کہہ دی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتہا پسند ہندووں کی جانب سے بڑھنے والے دباو پر بھارت کی جانب سے پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرخزانہ ارجن میگھوال کا کہنا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کاانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پرغورکرہی ہے۔واضح رہے کہ بھارت… Continue 23reading کیا یہ بھارت کی نئی چال ہے ؟ ہندوستان نے پاکستان بارے عجیب و غریب بات کہہ دی