اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اچانک ماتم برپا ہو گیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگڈڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 12یاتری ہلاک جبکہ 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بنارس میں راج گھاٹ کے مقام پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 12افراد ہلاک ہوئے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ صورتحال کا صحیح اندازہ ابھی مکمل طور پر نہیں لگایا جا سکا تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ لگایا جا رہا ہے۔ حادثے کے فوراً بعد امدای ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
’’بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ہر طرف خون ہی خون ۔۔۔ کئی ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































