ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی ۔۔۔ بھری محفل میں پاکستان کے سامنے رسوائی ہو گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گرین کلائمنٹ فنڈز نے پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے کے خطرات سے نمٹنے کے لئے38ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے، یہ منظوری جنوبی کوریا میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئیرز کے خطرات پرغور کیا گیا۔ بورڈ کے بھارتی رکن نے پاکستان کے پراجیکٹ کو مسترد کرنے کی کوشش کی تاہم بورڈ کے 23 دیگر اراکین نے پراجیکٹ کو موضوع قرار دیتے ہوئے بھارتی رکن کا موقف مسترد کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرین کلائمٹ فنڈ سے شمالی علاقہ جات میں گلیشئیرز پگھلنے کے خطرات سے متاثر افراد کی بحالی ، سیلابوں کی تباہی سے قبل پیشگی نظام ، انفرا سٹرکچر کی تعمیر کے منصوبے اور گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کی تباہ کاریوں اور انسانی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…