انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،اپنے ہی ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے
ہنوئی (این این آئی )ویت نام میں ایک خاتون نے انشورنس کی رقم بٹورنے کے لئے خود ہی معذوری گلے گالی تاہم دوران تفتیش خاتون نے اعتراف جرم کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق این تھی لی نے ایک لاکھ 80ہزار ڈالر کی ہیلتھ انشورنس پالیسی خریدی ، پھررقم کے لالچ میں خو د ہی اپنے ہاتھ پاؤں… Continue 23reading انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،اپنے ہی ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے