امریکی وزیر نے بھارت میں پاکستان کے حق میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی حکمران اور عوام آگ بگولہ ہو گئے
نئی دلی(نیوز ڈیسک)پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے لہٰذا ہم سب کو پاکستان کی مدد کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کیخلاف… Continue 23reading امریکی وزیر نے بھارت میں پاکستان کے حق میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی حکمران اور عوام آگ بگولہ ہو گئے