اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین سے آنے والا زہر بھارت میں پھیل گیا،ہزاروں متاثر،بھارتی میڈیانے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے پاکستان کے بعد چین کےخلاف بھی زہراگلناشروع کردیاہے ۔ایک بھارتی ٹی وی نے اپنے ایک پروگرام میں الزام لگایاہے کہ چین سے بھارت آنے والی مہندی ،مہندی نہیں بلکہ ایک زہرہے جوکہ چین کئی سالوں سے بھارت کوبھیج رہاہے ۔اس چینل نے کہاکہ مہندی بھارت کی ثقافت کاحصہ ہے لیکن چین سے آنے والی مہندی ہماری ثقافت کوخراب کررہی ہے ۔اس چینل نے ایک تصویردکھائی جس کے بارے میں دعوی کیاکہ بھارتی سوشل میڈیاپریہ مہندی لگنے کے بعدخراب ہونے والاہاتھ چینی مہندی لگانے کی وجہ سے خراب ہوااوراس خاتون کی جلدخراب ہوئی ۔اس چینل نے ایک بھارتی ویب سائیٹ ہندودت کابھی حوالہ دیااورکہاکہ چینی مہندی کی وجہ سے ایک بھارتی خاتون کاہاتھ اتناخراب ہوگیاکہ اس کواب نئی دلی میں کاٹ دیاجائے گا۔اس چینل نے کہاکہ دیوالی میں ایک ہفتہ باقی ہے لیکن اگربھارتی خواتین یہ چین سے آنے والی مہندی استعمال کی تویہ خوبصورتی کی بجائے خواتین کے لئے زہربن سکتی ہے اوران کی خوبصورتی خراب ہوجائے گی ۔

Does Chinese Henna cause skin ailments by awaizpppp

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…