جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میںقسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا ۔اسلام آبادمیں ارشدچائے والاکے چرچے امریکی میڈیامیں پہنچ گئے ۔امریکی ٹی وی چینل سی این این نے بھی پاکستانی چائے والے کواپنی خبروں کاحصہ بناکرپیش کیا۔امریکی ٹی وی کی اینکرپرسن نے تجزیہ کرتے ہوئے کہاکہ ارشد خان جوکہ چائے والاکے حوالے سوشل میڈیاپردھوم مچائے ہوئے ہے اس کی عمراٹھارہ سال اوران کی نیلی آنکھیں اب بھی سوشل میڈیاپرچھائی ہوئی ہیں ۔اینکرپرسن نے کہاکہ بھارت اورپاکستان میں ایک طرف کشیدگی پائی جاتی ہے تودوسری طرف ارشد خان پردونوں ملکوں کے سوشل میڈیاکے صارفین ایک ہیں ۔اینکرپرسن نے بتایاکہ ارشد خان اب پاکستان کی طرح بھارت میں بھی شہرت پاچکاہے ۔

Arshad Khan the Hot Tea Guy is Bacame Famous on… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…