ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری، چین میں نمک کے ذریعے اہم چیز کی پیداوا، پاکستان کیلئے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیان جن( آئی این پی ) چین کے نمک پگھلا کر شمسی توانائی پیداکرنے والے پہلے بجلی گھر نے پیداوار شروع کر دی ہے اور اسے گرڈ کے ساتھ منسلک کر دیا ہے ، نمک کے ذریعے شمسی توانائی سے پیداہونے والی بجلی ہی گرین بجلی کا ایک ذریعہ ہے جو کہ توانائی کے ضرورت مند چین جیسے ملکوں کیلئے ضروری ہے ، ٹیان جن بن ہائی سولر پاور انویسٹمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مشرقی صوبے گان زو میں نمک کو پگھلا کر اس کے ذریعے شمسی توانائی پیدا کرنے کا 50میگا واٹ کا یہ منصوبہ سولر تھرمل ٹیکنالوجی کی تجارتی ترقی کیلئے ایک سنجیدہ منصوبہ ہے ، گوانگ جنگ ڈانگ کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ کمپنی 2018ء تک اس ٹیکنالوجی کے ذریعے بڑے پیمانے پر پیداوار حاصل کرے گی ، اسے توقع ہے کہ اس سے ہر سال دو لاکھ واٹس بجلی حاصل ہو سکے گی ، ستمبر میں چین کی قومی توانائی انتظامیہ نے اس قسم کے سولر تھرمل پلانٹس کا مظاہرہ کرنے کا پروگرام بنایاتھا کیونکہ حکومت یہ سمجھتی ہے کہ توانائی کے دوبارہ قابل استعمال کرنے کی گنجائش موجود ہے ۔ذرائع کے مطابق یہ بجلی سستے داموں پاکستان کو بھی اس کی ضرورت کے مطابق دی جائے گی

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…