عیدالاضحی،سعودی عرب میں اعلان کردیاگیا
ریاض(نیوزڈیسک)عیدالاضحی،سعودی عرب میں اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق ذی الحج کے چاند کے بارے میں سعودی عرب میں اعلان کردیاگیا ہے ، اعلان کے مطابق سعودی عرب میں عیدالاضحی 12ستمبر بروز پیر منائی جائے گی،سرکاری سطح پر اعلان کیاگیا ہے کہ سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا حج گیارہ ستمبر… Continue 23reading عیدالاضحی،سعودی عرب میں اعلان کردیاگیا