سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف اور قرب وجور میں موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طائف شہر میں ہونے والے بارشوں کے پیش نظر مکہ مکرمہ سے ملانے والی شاہراہ الہدیٰ ہائی وئے پر ٹریفک جزوی طور پر معطل… Continue 23reading سعودی عرب میں نظام زندگی معطل ۔۔۔ اہم خبر آگئی