بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اہم عرب ریاست کی بڑی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لئے ملازمتوں کااعلان کردیا،آپ بھی ملازمت کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں 

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں بڑی کمپنیوں نے پاکستانیوں کے لئے بہترین اورزیادہ تنخواہ والی ملازمتوں کااعلان کردیا۔خلیج ٹائمزنے بھی اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ان ملازمتوں کی تفصیل شائع کی ہے جس سے پاکستانی بے روزگارنوجوان اوردیگرپاکستانی فائد ہ اٹھاسکتے ہیں ۔اخبارکے مطابق اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ( کیمیکلز)پاکستانی فی میل گائناکالوجسٹ بمعہ ایم او ایچ لائسنس (ہیلتھ کیئر)،سیکرٹری(کالج آف فارمیسی) فی میل (عرب یا پاکستانی)،سٹیل فیبریکیٹر، سٹین لیس سٹیل فیبریکیٹر، بفر میٹل، سٹیل پینٹر،کنسٹرکشن ہیلپر،اکاؤنٹنٹس، ، سول کنسٹرکشن کمپنی سٹاف،اخبارکے مطابق یہ ملازمتیں شارجہ ،ابوظہبی میں ہیں اوران کے معاوضے 2000سے 3000ہزاردرہم کے درمیان ہیں جبکہ ان اسامیوں کے لئے تجربہ ہوناضروری ہے جبکہ ہیلتھ کے شعبے میں پاکستانیوں کی ترجیح دی جائے گی

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…