مسجدالحرام میں 170 عازمین کوبچالیاگیا
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسجدالحرام میں جمعہ کی نمازکے دوران گرمی اور تھکن سے بے ہوش ہونے والے 170 عازمین حج کو شہری دفاع کی ٹیموں نے بچالیا۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق مسجدالحرام میں جمعہ کی نماز کے موقع پر لاکھوں کا اجتماع تھا۔ اس دوران گرمی ور حبس کی وجہ سے 170 عازمین کی حالت… Continue 23reading مسجدالحرام میں 170 عازمین کوبچالیاگیا