ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ترکی نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ترکی نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک وزیراعظم بن علی ریلدرم نے کہاہے کہ ان کی فوج کے حامی شامی باغیوں نے تمام دہشت گرد تنظیموں کو شام اور ترکی کی سرحد سے بھگا دیا ہے۔نام نہاد شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا بھی شام اور ترکی کی سرحدی علاقے سے خاتمہ ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک… Continue 23reading ترکی نے بڑی کامیابی کا اعلان کردیا

افغانستان بھارت گٹھ جوڑ،طالبان کھل کرسامنے آگئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

افغانستان بھارت گٹھ جوڑ،طالبان کھل کرسامنے آگئے

کابل(این این آئی)افغانستان میں افغان طالبان نے کابل کے ساتھ بھارتی فوجی تعاون کو قتل عام اور تباہی کے اسباب قرار دیتے ہوئے اس صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے بھارتی فوجی تعاون پر… Continue 23reading افغانستان بھارت گٹھ جوڑ،طالبان کھل کرسامنے آگئے

ہاتھ میں کیا ہے؟مصر کے صدر السیسی کے محافظ نے امریکی وزیرخارجہ کے ہوش اڑادیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ہاتھ میں کیا ہے؟مصر کے صدر السیسی کے محافظ نے امریکی وزیرخارجہ کے ہوش اڑادیئے

قاہرہ (این این آئی)ان دنوں ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ’یوٹیوب‘ پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے دورہ بھارت کے دوران ان کے حفاظتی دستے میں شامل اہلکار کو بھارتی دورے پر آئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو شرمندہ کردینے والا سوال پوچھتا دکھایا گیا ہے۔عرب… Continue 23reading ہاتھ میں کیا ہے؟مصر کے صدر السیسی کے محافظ نے امریکی وزیرخارجہ کے ہوش اڑادیئے

دنیاکے محفوظ ترین اور غیرمحفوظ ملک کون سے ہیں؟حیرت انگیز فہرست جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

دنیاکے محفوظ ترین اور غیرمحفوظ ملک کون سے ہیں؟حیرت انگیز فہرست جاری

نیویارک(این این آئی) دنیا کے محفوظ ترین ملکوں کی نئی فہرست جاری کری گئی ہے جس کے مطابق دنیا بھرکے 171ممالک میں مالٹا کا پہلا ،مصر کادوسراسعودی عرب کا تیسرانمبر ہے جبکہ امریکا 116ویں نمبر پر ہے ،امریکی نیوز ویب سائٹ ’’ٹیک پارٹ‘‘ کے مطابق محققین نے دنیا کے 171 ریاستوں میں قدرتی آفات کا… Continue 23reading دنیاکے محفوظ ترین اور غیرمحفوظ ملک کون سے ہیں؟حیرت انگیز فہرست جاری

افغانستان لرز اٹھا، کابل میں تباہی مچ گئی،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

افغانستان لرز اٹھا، کابل میں تباہی مچ گئی،درجنوں ہلاک و زخمی

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب دو خود کش دھماکوں میں 24 افراد ہلاک اور 91 سے زائد زخمی ہوگئے ٗزحمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ٗ آسمان… Continue 23reading افغانستان لرز اٹھا، کابل میں تباہی مچ گئی،درجنوں ہلاک و زخمی

حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

تہران (این این آئی)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کو حج کے انتظامات کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پیر کو ان کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم اْمّہ سے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہاہے کہ بیلاروس اور قازخستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کے لیے پاکستان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان، روس اور وسطی ایشیائی ممالک سمیت مختلف ممالک کے… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

ہانگ ژو(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جی20 اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران ایک بار پھر نام لئے بغیر پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ خطّے میں دہشت گردی اور بدامنی کا ذمہ دار ہے۔چین کے شہر ہانگڑو میں جی20 سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی… Continue 23reading چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمامیرقاسم کوپھانسی دینے پرترکی کاشدیدردعمل سامنے آگیاجس سے بنگلہ دیش حکومت کوشدیدجھٹکالگاہے ۔ترکی نے بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے رہنمائ میرقاسم علی کوپھانسی دیئے جانے پردکھ اورگہرے غم کااظہارکیاہے ۔ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف جاری بیان میں میرقاسم کی پھانسی کوافسوسناک قراردیا۔ترک وزارت… Continue 23reading ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا