سعودی عرب سے پاکستانیوں کےلئے پریشانی کی خبرآگئ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دوران حج 29 پاکستانی انتقال کرگئے، حکام کے مطابق تمام افراد قدرتی موت کا شکار ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان ساجد یوسفانی کے مطابق سعودی عرب جانیوالے 29 پاکستانی حجاج انتقال کرگئے، تمام افراد طبعی موت کا شکار ہوئے۔مکہ مکرمہ میں حج ایڈوائزری کمیٹی کی بریفنگ کے دوران انہوں… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستانیوں کےلئے پریشانی کی خبرآگئ