اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

’’موسم نے ایسا رنگ بدلا کہ الامان الحفیظ‘‘ 20ہزار مسافر رُل گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

چینگ ڈو (آئی این پی ) چینگ ڈو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیس ہزار مسافر دھند کی وجہ سے رل گئے ، چینگ ڈو میں شدید دھند کے باعث 32فلائٹس منسوخ کر دی گئیں جبکہ 35آنیوالی فلائٹس کو دوسرے ہوائی اڈوں پر اتار لیا گیا ، ہوائی اڈے کے ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث ہوائی جہازوں کی آمدورفت کا نظام معطل ہو کر رہ گیا اور 20ہزار مسافروں کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، شدید دھند کے باعث مقامی انتظامیہ نے گذشتہ رات ریڈالرٹ جاری کیا تھا ،اس کے بعد تقریباً دس گھنٹوں کیلئے رن وے بند کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…