بھارتی حکومت نے ڈاکٹرذاکرنائیک کے خلاف گھیراتنگ کردیا،انتہائی اقدام کرڈالا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی مودی حکومت نے پیس ٹی وی پر پابندی کے بعد معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے’’ اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘‘ پر بھی غیر ملکی فنڈ ز وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔بھارتی نجی چینل ’’ای ٹی وی ‘‘ کے مطابق وزارت داخلہ نے ریزرو بینک آف انڈیا… Continue 23reading بھارتی حکومت نے ڈاکٹرذاکرنائیک کے خلاف گھیراتنگ کردیا،انتہائی اقدام کرڈالا