ترکی نے 35لاکھ مہاجرین کو پناہ دی ،بدلے میں کیا ملا؟ ترک صدر کا حیرت انگیز انکشاف
انقرہ (این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے ان کے ملک کو دھمکانے کا سلسلہ جاری رکھا تو وہ مہاجرین کے لیے یورپ کا راستہ کھول دیں گے۔غیرملکی خبررساں کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں کہاکہ اس وقت تین سے ساڑھے تین ملین مہاجرین کو پناہ دیے ہوئے… Continue 23reading ترکی نے 35لاکھ مہاجرین کو پناہ دی ،بدلے میں کیا ملا؟ ترک صدر کا حیرت انگیز انکشاف









































