جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ایٹمی ہتھیار،عالمی عدالت میں پاکستان کی بڑی فتح

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ایٹمی ہتھیار،عالمی عدالت میں پاکستان کی بڑی فتح

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی ہتھیاررکھنے سے متعلق پاکستان عالمی عدالت انصاف سے کیس جیت گیا،ہیگ میں ججوں کے 16 رکنی بنچ نے درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بحرالکاہل میں واقع ایک چھوٹے سے ملک مارشل آئی لینڈزنے مقدمہ دائرکیا تھا،مارشل آئی لینڈزکا پاکستان،بھارت،برطانیہ کےخلاف دائرمقدمہ ناقابل سماعت قراردیا گیا… Continue 23reading ایٹمی ہتھیار،عالمی عدالت میں پاکستان کی بڑی فتح

اقوام متحدہ،بھارت اور پاکستان کے خلاف ایسے ملک کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا جس کا آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوسکتا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ،بھارت اور پاکستان کے خلاف ایسے ملک کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا جس کا آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوسکتا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت آئی سی جے نے کہا ہے کہ بحرالکاہل میں واقع ایک چھوٹے سے ملک مارشل آئی لینڈز کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے خلاف دائر شدہ مقدمہ قابل سماعت نہیں ہے۔یاد رہے کہ بھارت ٗ پاکستان اور برطانیہ کے خلاف مارشل آئی لینڈز کی جانب… Continue 23reading اقوام متحدہ،بھارت اور پاکستان کے خلاف ایسے ملک کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا جس کا آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوسکتا

’’نریندر مودی جنگی جنون میں پاگل ‘‘ اپنی ہی کابینہ پر یہ کیا پابندی لگا دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

’’نریندر مودی جنگی جنون میں پاگل ‘‘ اپنی ہی کابینہ پر یہ کیا پابندی لگا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی جنگی جنون پھیکا پڑنے لگا ، پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کابینہ میں اٹھائے جانےوا لے سوالات سے تنک آکر سرجیکل سٹرائیک پر بات کرنے سے منع کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کا… Continue 23reading ’’نریندر مودی جنگی جنون میں پاگل ‘‘ اپنی ہی کابینہ پر یہ کیا پابندی لگا دی

ترکی ، سعودی عرب کیلئے میدان میں کود پڑا‘‘ امریکہ کو یہ کام نہیں کرنے دینگے ، بڑا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ترکی ، سعودی عرب کیلئے میدان میں کود پڑا‘‘ امریکہ کو یہ کام نہیں کرنے دینگے ، بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکی سینیٹ میں نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دہشت گردوں کے سہولت کار ممالک کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت کے حوالے سے منظور ہونے والے قانون ’جاسٹا‘ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔… Continue 23reading ترکی ، سعودی عرب کیلئے میدان میں کود پڑا‘‘ امریکہ کو یہ کام نہیں کرنے دینگے ، بڑا اعلان

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار بڑی وجہ سامنے آگئی ۔۔ حیران کن انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار بڑی وجہ سامنے آگئی ۔۔ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی ان دنوں عروج پر ہے اور بھارت اقوام عالم میں  پاکستان کی ساکھ خراب خراب کرنے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا۔ ایک بار نہیں کئی بار بھارت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی، کبھی کہا کہ ترقی کے مراحل کیسے طے کئے جاتے… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار بڑی وجہ سامنے آگئی ۔۔ حیران کن انکشافات

پاکستان کس ملک کے ساتھ ایٹم بم پر کام کرنے جا رہا ہے؟ دھماکے دار خبر آ گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کس ملک کے ساتھ ایٹم بم پر کام کرنے جا رہا ہے؟ دھماکے دار خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بیلاروس نے جوہری تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارت ،تعلیم ،سائنس وٹیکنالوجی ،مواصلات اور زراعت سمیت 14مختلف شعبوں میں دوطرفہ معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا دورہ دو نوں ممالک کی بڑھتی ہوئی دوستی اور باہمی تعلقات… Continue 23reading پاکستان کس ملک کے ساتھ ایٹم بم پر کام کرنے جا رہا ہے؟ دھماکے دار خبر آ گئی

12 جہازوں پر مشتمل دستہ پاکستان پہنچ گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

12 جہازوں پر مشتمل دستہ پاکستان پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی کرتب کا مظاہرہ کرنے والی برطانیہ کی معروف ٹیم ’ریڈ ایروز‘ پاکستان پہنچ گئی۔پی اے ایف بیس پر 12 طیاروں پر مشتمل ٹیم کا ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری اور پاکستان میں تعینات برطانوی نائب ہیڈ آف مشن اسٹیو کراس مین نے استقبال کیا۔پاک فضائیہ… Continue 23reading 12 جہازوں پر مشتمل دستہ پاکستان پہنچ گیا

ایران نے عراق پر حملہ کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ایران نے عراق پر حملہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے عراق کی سرحد سے متصل شہر کرمنشاہ میں بڑا حملہ کر دیا اور کارروائی کے دوران 12 کرد شہری ہلاک کردیے۔ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے فوجی کارروائی کی تصاویر اور… Continue 23reading ایران نے عراق پر حملہ کر دیا

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے ‘سرجیکل اسٹرائیکس’ کے دعوے پر سوال اٹھانے پر دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینک دی گئی۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اروند کیجریوال پر سیاہی ریاست راجھستان کے شہر بیکنیر میں پھینکی گئی، جہاں وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹی کے ایک مقامی… Continue 23reading اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والوں کاحق بات کرنے پر اپنے ہی وزیر اعلیٰ کیساتھ ایسا سلوک کہ دنیا ششدر رہ گئی !!!