پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

انصاف ہو تو ایسا! برطانوی رہنماء کومسلمان خاتون سے بدسلوکی مہنگی پڑ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی لیڈر جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے جیڈا فرانسین پر اقبالِ جرم کے بعد دو ہزار پاونڈز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈر نے خاتون کو مسلمان ہونے اور حجاب لینے کی وجہ سے بد سلوکی کا نشانہ بنایا۔ فرسٹ ڈپٹی لیڈر کو اگست سے بدسلوکی کے الزام کا سامنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…