کوئٹہ حملہ ،چین ایک بارپھربازی لے گیا،پاکستانیوں کے دل جیت لئے
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کے دکھ کواپنادکھ قراردیدیااورپاکستان کوکوئٹہ حادثے کی تحقیقات میں امداد کی پیشکش کردی ہے ۔چین نے کوئٹہ میں دہشتگردحملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام اور عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ چین پرتشددکاروائیوں اور دہشتگردی… Continue 23reading کوئٹہ حملہ ،چین ایک بارپھربازی لے گیا،پاکستانیوں کے دل جیت لئے





































