بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کے دکھ کواپنادکھ قراردیدیااورپاکستان کوکوئٹہ حادثے کی تحقیقات میں امداد کی پیشکش کردی ہے ۔چین نے کوئٹہ میں دہشتگردحملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام اور عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ چین پرتشددکاروائیوں اور دہشتگردی کی شدید مذمت کرتاہے۔چین نے سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں اور متاثرین کے خاندانوں سے گہری ہمدردی اور افسوس کابھی اظہار کیاہے۔
کوئٹہ حملہ ،چین ایک بارپھربازی لے گیا،پاکستانیوں کے دل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































