امریکا کے بعد چین بھی جمہوریہ کوریا کیخلاف میدان میں کود پڑا ، اہم بیان جاری
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے شمالی کوریا کی طرف سے ایٹمی دھماکہ کرنے کی مخالفت کا اظہار کیا ہے ، اس کا اعلان چین کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔ یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گذشتہ روز ایک ایٹمی دھماکہ کرنے کا اعلان کیا تھا ،وزارت تحفظ ماحولیات نے دوسرے… Continue 23reading امریکا کے بعد چین بھی جمہوریہ کوریا کیخلاف میدان میں کود پڑا ، اہم بیان جاری